ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ کا تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری

 ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ کا تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ کا تبادلہ، مرزا فاران بیگ کی خدمات نیب کے حوالے کردی گئیں۔ 

ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ نیب کا حصہ بن گئے ،فاران بیگ اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب تعینات تھے۔

گریڈ 21 کے مرزا فاران بیگ کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 25ویں کامن سے ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ۔