ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ : پولیس کی کارروائی، 3رکنی نقب زن گینگ گرفتار

شاہدرہ : پولیس کی کارروائی، 3رکنی نقب زن گینگ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین :شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کر کے3رکنی نقب زن گینگ گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق  ملزمان گھر والوں کی غیر موجودگی نقب زنی کر کے فرار ہوجاتے تھے،ملزمان 36 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں،پولیس نے دوران پیٹرولنگ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان سے آلہ نقب زنی ،موبائل ،نقد رقم اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی،،گرفتار ملزمان میں سرغنہ عبداللہ،وقار اور شان مسیح شامل ہیں،پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی کا آغاز کردیا۔