ریلوے انتظامیہ کی نااہلی،ناقص انتظامات کے باعث مسافر پلیٹ فارم پر خوار

ریلوے انتظامیہ کی نااہلی،ناقص انتظامات کے باعث مسافر پلیٹ فارم پر خوار
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بڑی عید پر پیاروں سے ملنے جانے والوں کے لیےریلوے انتظامیہ ریلیف کی بجائے تکلیف کا باعث بن گئی۔

لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کا ٹکٹ لینے کے لیے مسافر پلیٹ فارم پر خوار ہوگئے، جبکہ ٹکٹ گھر انتظامیہ موجود ہی نہیں۔ دوسری جانب ٹرین میں صفائی کے ناقص انتظامات ہونے کی وجہ سے تعفن پھیلنے لگا۔