آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد گرفتار

 آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پنجاب کے نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو فوراً گرفتار کیا جائےگا۔ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ اب تک 32 ہزار ٹن سے زائد ویسٹ اور آلائشیں ٹھکانے لگائی گئی ہیں۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے یہ بھی بتایا ہے کہ صفائی آپریشن میں خلل ڈالنے والے 105 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر