ویب ڈیسک: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی امیر ڈاکڑ عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکڑ عبدالرزاق سکندر کورونا وائرس کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے،جو آج جہان فانی سے کوچ فرما گئے، ڈاکڑ عبدالرزاق سکندر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی امیر بھی تھے۔
کیپشن: Dr Abdur Razzaq Sikander
Stay tuned with 24 News HD Android App