ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمیوں کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن

گرمیوں کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن
کیپشن: Summer Vacation
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق چھٹیوں کاسلسلہ یکم جولائی سے یکم اگست تک جاری رہے گا.یاد رہے کہ گزشتہ روز صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا، انہوں نے بتایا کہ پنجاب بھر کے تمام اسکولزگرمی کی چھٹیوں کے سلسلے میں یکم جولائی سے یکم اگست تک بند ہونگے۔وزیر تعلیم نے ہدایت کی کہ تمام بچے چھٹیوں کے دوران کورونا ایس او پیز کا خیال رکھیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer