ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناکہ شیرا کوٹ سے زیادتی کیس میں مطلوب اشتہاری خاتون ملزمہ گرفتار

ناکہ شیرا کوٹ سے زیادتی کیس میں مطلوب اشتہاری خاتون ملزمہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ناکہ شیرا کوٹ سے زیادتی کیس میں مطلوب اشتہاری خاتون ملزمہ گرفتار ہوگئی ۔ 
ناکہ پر تعینات لیڈی کانسٹیبل نے خاتون کے کوائف چیک کیے تو ملزمہ اشتہاری نکلی۔ملزمہ سحرش نواز کے خلاف قصور تھانہ کوٹ رادھا کشن میں مقدمہ درج ہے،ملزمہ لیڈی اہلکار کے ہمراہ کارروائی کیلئے تھانہ شیرا کوٹ منتقل کردی گئی ۔  متعلقہ پولیس کو اطلاع کردی۔ 
ایس پی موبائلز بلال احمد نے کہا پولیس ایپ کی مدد سے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا رہے ہیں۔