ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  طلباء کیلئے اہم خبر،   کالجز کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری 

  طلباء کیلئے اہم خبر،   کالجز کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آزاد نہڑیو :سندھ میں کالجز کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔
صبح اور شام کی شفٹ کا الگ الگ شیڈول جاری کیاگیاہے جس کے مطابق یکم اگست سے نئے اوقاتِ کار پر عملدرآمدہوگا۔
نئے اوقات کارکے مطابق صبح کی شفٹ صبح 8:30 بجے شروع ہوگی،پیر، جمعرات اور ہفتہ کوکالجز 1:30 بجے بند ہوں گے۔
جمعہ کو صبح کی شفٹ 11:30 بجے تک جاری رہے گی جبکہ شام کی شفٹ 3 بجے سے 7 بجے تک ہوگی،جمعہ کو شام کی شفٹ 2:30 سے 5 بجے تک ہوگی۔

سرکاری کالجز میں نئے اوقات نافذ کر دیے گئے ہیں جس کامحکمہ کالج تعلیم سندھ  کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیاہے ۔