ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف سی کالج انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثہ ؛ایک شخص جاں بحق

 ایف سی کالج انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثہ ؛ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کینال روڈ پر ایف سی کالج انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ۔
پولیس کے مطابق کار اور کیری ڈبے کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، متوفی کی شناخت 35 سالہ شہزاد کے نام سے ہوئی، ملتان چونگی کا رہائشی تھا،متاثرہ شخص کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا،
قانونی کارروائی کے پیش نظر لاش مردہ خانے منتقل کردی ، مزید تحقیقات جاری ہے