سٹی 42: ملت پارک پولیس نے راہ گیر خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم دھر لیا
سٹی 42 نے ملزم کی خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی بھی حاصل کر لی ، ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزم نوید کو فوٹیج کی مدد سے شناخت کے بعد والٹن سے گرفتار کیا، دوران تفتیش ملزم کا گلی محلوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کا اعتراف کیا ہے
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App