ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 257 ٹریفک حادثات؛ 315 افراد زخمی

لاہور میں 257 ٹریفک حادثات؛ 315 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 257 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 315 افراد زخمی ہوئے،122 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،193 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔
ٹریفک حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔