علی ساہی: سیف سٹیزاتھارٹی لاہورکواپگریڈکرنےکافیصلہ کیا گیا، سیف سٹیزحکام کا کہنا تھا 2016میں شروع کیاگیاسافٹ ویئروہارڈویئرپراناہوگیا۔
سسٹم کوجدیدتقاضوں سےہم آہنگ کرنےکیلئے3مرحلوں میں اپگریڈکیاجائیگا، ہارڈویئرو سافٹ ویئرکی تبدیلی پر3ارب کےاخراجات آئیں گے۔
رواں مالی سال میں پہلےمرحلےمیں سسٹم کی تبدیلی کیلئے1ارب کےفنڈزکااجرا، اپگریڈیشن پلان میں نئےکیمروں کی تنصیب، ٹریفک انٹیلی جنس مینجمنٹ سسٹم،ڈیٹاکی اپگریشن شامل ہے۔
سیف سٹیزحکام کا کہنا تھا کہ سافٹ ویئرونیٹ ورک کی اپ گریڈیشن شامل ہے،اپگریڈیشن کامقصدپرانےنیٹ ورک کووقت حاضرکیمطابق سسٹم پر منتقلی ہے۔
دیگر شہروں میں جدید ٹیکنالوجی کے مطابق انسٹالیشن کی گئی ہیں،2سالوں میں اپگریڈیشن مکمل کرکے جدیدٹیکنالوجی پر منتقل کردیا جائےگا۔