ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زمین کا ریکارڈ اور نقشہ جات کی درستی کیلئے بڑی سہولت

زمین کا ریکارڈ اور نقشہ جات کی درستی کیلئے بڑی سہولت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل: پنجاب اربن لینڈسسٹم انہاسمنٹ پراجیکٹ کانقشہ جات کی درستی کیلئےبڑاقدم، نقشہ جات اورزمین کاریکارڈعوام کیلئےآویزاں کیاجائےگا۔

عوام کی سہولت کیلئےشہرکےمختلف علاقوں میں ریکارڈآویزاں کیاجائےگا، گزشتہ سروےکےدوران حاصل معلومات کے مطابق نقشہ جات مرتب کئےگئے۔

نقشہ جات میں ممکنہ غلطی سےبچنے کیلئےعوام کےلئےآویزاں کیاجائےگا، شہری اپنی زمین کاریکارڈاورنقشہ دیکھ سکیں گے، کسی بھی غلطی کی نشاندہی کی صورت میں موقع پردرستی کروائی جاسکےگی۔

ریکارڈکی درستی کےعمل کی کوئی فیس نہیں وصول کی جائے گی، اس سے قبل مختلف اضلاع میں آویزاں کیے گئے۔

صوبائی دارالحکومت میں بھی عنقریب نقشہ جات آویزاں کیے جائیں گے، نقشہ جات درستی کے بعد پلز کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیئےجائیں گے۔