ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش سے کچا جیل روڈ پر کئی فٹ پانی آ گیا

بارش سے کچا جیل روڈ پر کئی فٹ پانی آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارباز خان:  کچا جیل روڈ پر نکاسی آب کے ناقص انتظامات کے سبب بارش کے بعد سڑک کے دونوں اطراف کئی فٹ   تک پانی جمع ہو گیا۔

سڑک پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو  رہی ہے۔  
اہل علاقہ نے  انتظامیہ سے نکاسی آب کے انتظامات کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔