آرمی کے ہیلی کاپٹر وں سے 22 زخمیوں کی پشاور منتقلی 

City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  شندائی موڑ، باجوڑ میں جے یو آئی - ایف کے زیر اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن میں دھماکہ کے دس شدید زخمی افراد کو پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر میں پشاور منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ باجوڑ سکاوٹس ہاسپٹل میں داخل 12 شدید زخمیوں کو پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر میں پشاور منتقل کیا جا رہا ہے۔

آ ئی جی ایف سی میجر جنرل نورولی خان باجوڑ میں ریسکیو آپریشن اور زخمیوں کے فوری علاج کو یقینی بنانے کے لئے موجود ہیں۔ 

 سیکیورٹی فورسز کی جانب سے زخمیوں کو خون کی عطیات کا سلسلہ جاری ہے۔