ارطغرل کی مشہور اداکارہ کی بولڈ تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا

ارطغرل کی مشہور اداکارہ کی بولڈ تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا
کیپشن: burcu kirtali
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مشہور ترک ٹیلی ویژن سیریز ‘دیریلیس ؛ ارطغرل’ میں گوکچہ خاتون کا کردار ادا کرنے ولی برکو کیراتلی کی سوشل میڈیا پر بولڈ تصایر وائرل ہوگئیں۔

برکو کیراٹلی نے ارطغرل ڈرامہ میں گوکچہ خاتون کا کردار ادا کر کے اپنی معصومیت بھری اداکاری سے لاکھوں دلوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ برکو کیراٹلی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹو رہتی ہیں اور وہ اپنی تازہ ترین تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔
35 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پربولڈ تصاویر اور ریلز پوسٹ کیں جس سے ان کے مداح حیران رہ گئے۔ ان کی ان تصاویر اور پوسٹس نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔

جہاں ان کی خوبصورتی اور معصومیت کے لاکھوں دیوانے ہیں وہیں پہ ان کے اس عمل سے کچھ پاکستانی مداح ناراض  بھی ہوگئے۔ ان کے پاکستانی مداحوں کا کہنا تھا کہاداکارہ مسلمان ہیں اور اس طرح کی تصاویریں اور پوسٹس ان کو ضیب نہیں دیتیں، وہ کیراتلی کو اسی نیک روپ میں دیکھنا چاہتے  ہیں جیسےوہ ارطغرل ڈرامے میں تھیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر