ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ معدنیات کا بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

محکمہ معدنیات کا بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: محکمہ معدنیات کا بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنےکا فیصلہ، سیکرٹری معدنیات عامراعجاز اکبر نے وزیر اعلی کوسمری ارسال کر دی۔

سمری میں کہا گیا ہے کہ چیف انسپکٹرمعدنیات کے دفتر میں خالی اسامیاں پُرکرنے کی اجازت دی جائے، جبکہ محمکے میں بھرتیوں پرعائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دی جائےتاکہ نئی تعیناتیاں کی جائیں اور محکمانہ امور بہتر طور پر نمٹائے جا سکیں۔ سمری ایوان وزیر اعلی بھجوادی گئی ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer