ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

داتا دربار بھاٹی چوک سانحہ، 5 ملزم گرفتار کرلیے ؛ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

داتا دربار بھاٹی چوک سانحہ، 5 ملزم گرفتار کرلیے ؛ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا  نے داتا دربار جائے وقوعہ کا دورہ کیا ۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا  نے داتا دربار کے علاقہ  میں ماں اور بیٹی کے جاں بحق ہونے کے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن سید ذیشان رضا نے بتایا کہ 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔لواحقین کو مکمل طور انصاف فراہم کیا جائے گا۔

وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے  ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی تیز اور میرٹ پر کرنے کا حکم ہے ۔