Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: نواں کوٹ ،گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ریسکیو کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے،ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ گیس سلنڈر لیکج کے باعث پھٹا، امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئیں ۔ شیئر کریں: لاہور