ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاسٹ باؤلر حسن علی مکمل فٹ ہوگئے

فاسٹ باؤلر حسن علی مکمل فٹ ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے اچھی خبر ، فاسٹ باولر حسن علی مکمل فٹ ہوگئے۔

سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل فٹنس مسائل کاشکار ہونے والے قومی ٹیم کے سٹار فاسٹ باولر حسن علی مکمل فٹ ہوگئے ۔ فٹ ہونے کے بعد حسن علی نے قذافی اسٹیڈیم میں پورے ردھم کے ساتھ باولنگ کاآغاز کردیا ہے۔

نیٹ میں قومی ٹیم کے باولنگ کوچ وقار یونس نے نیٹ میں حسن علی کو باولنگ کرتے دیکھا اور ان کو مختلف ٹپس دیں۔ حسن علی پرعزم ہیں کہ وہ پی ایس ایل فائیو میں بھرپور ایکشن میں دکھائی دیں گے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے قومی ٹیم میں اپنی جگہ بنائیں گے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔