ویب ڈیسک :کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیمامرکز زلزلے کی شدت2.9ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 40 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔