ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانوی باکسر کار حادثے میں زخمی، 2افرادہلاک

برطانوی باکسر کار حادثے میں زخمی، 2افرادہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :برطانوی باکسر انتھونی جوشوا کی کار کے حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق 36 سالہ انتھونی جوشوا نائیجیریا میں کار کے حادثے میں زخمی ہوگئے،نائیجیرین پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ برطانوی باکسر کو معمولی زخم آئے ہیں۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق انتھونی جوشوا کی گاڑی راستے میں کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی تھی، حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔