گیارہ سالہ ماہ نور سکواش کی دنیا پر چھا گئی

Scottish squash junior championship 2023 mahnoor ali
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2023 کے فائنل میں پاکستان کی ہونہار پلئیر ماہ نور علی نے گولڈ میڈل جیت لیا ۔
اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2023 کے فائنل میں ماہ نور نےبھارتی پلئیرکوشکست دے دی۔
ماہ نورکی جیت کا اسکور گیارہ دو، گیارہ ایک اور گیارہ تین رہا۔ ماہ نور نےانڈرالیون کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔