ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

IG Punjab Amir Zulfiqar appointed and transferred 6 officers
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار نے 6 افسران کے تقرروتبادلے کردیے۔

تفصیلات کے مطابق  آئی جی پنجاب نے 6 افسران کے تبادلے کردیے۔ ڈی ایس پی مظہرحیات کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی جبکہ ڈی ایس پی مظہر حنیف بھٹی کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے سپرد کردی گئیں۔
 علی اکبر کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر حافظ آباد، ضیاء اللہ  کو ڈی ایس پی مناواں اور محمد اکرم کو ڈی ایس پی لالہ موسیٰ تعینات کردیا گیا ہے  جبکہ ڈی ایس پی ندیم افضل کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کردی گئی ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر