ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہبازشریف کی مودی سے والدہ کی وفات پر تعزیت

وزیراعظم شہبازشریف کی مودی سے والدہ کی وفات پر تعزیت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر نریندر مودی کے لیے پیغام لکھا کہ ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں۔

شہباز شریف نے اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 100 برس کی عمر میں چل بسیں۔

Ansa Awais

Content Writer