کیمپ جیل ، جوان سا لہ قیدی ہارٹ اٹیک سےدم توڑ گیا

کیمپ جیل ، جوان سا لہ قیدی ہارٹ اٹیک سےدم توڑ گیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی سا ہی :جیل میں ایک اور جوان قیدی دم توڑ گیا,کیمپ جیل میں اقدام قتل کا 30سالہ قیدی ہارٹ اٹیک سے چل بسا.
پو لیس حکا ما ت کے مطا بق محمدعلی کو بیرک میں دل کا دورہ پڑا ،ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا،سابقہ پولیس ملازم محمدعلی کچھ عرصہ قبل اقدام قتل کےمقدمہ میں جیل آیا تھا۔
متوفی کی لاش پوسٹمارٹم کےلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ،پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی جائے گی،متوفی محمدعلی تھانہ مانگا منڈی میں درج کیس میں جیل منتقل کیا گیا تھا