کاہنہ ،مبینہ پولیس مقابلہ،شہری کو لوٹنے والا ایک ڈاکو ہلاک،ایک فرار

کاہنہ ،مبینہ پولیس مقابلہ،شہری کو لوٹنے والا ایک ڈاکو ہلاک،ایک فرار
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابدچو دھر ی: کاہنہ صوئے آصل روڈ مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک ایک فرار,عمران نامی شخص سےدو ڈاکونقدی ایک موبائل فون ایک موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوئے تھے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق 15 کی کال پر پولیس اور ڈاکووں کا راستہ میں آمنا سامنا ہوگیا،کراس فائرنگ میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگیا ،شناخت ظفراقبال عرف ظفری کے نام سے ہوئی،جمشیر کلاں عمر 23 سال ایک ڈاکو فرار ہوگیا۔

ہلاک ڈاکو پولیس کے مطابق ریکارڈ یافتہ ہے،مختلف مقدمات میں اشتہاری تھا۔