شہر میں ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھانے لگا

شہر میں ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھانے لگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( سٹی 42 ) ڈینگی میں متبلا مریضوں کے کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے، حمید لطیف کے بعد شالیمار ہسپتال میں بھی ڈینگی کی مریضہ کی تصدیق کردی گئی۔        

موسم میں تبدیلی کیساتھ ہی شہرمیں ڈینگی سر اٹھانے لگا۔ ڈینگی میں متبلا مریضوں کے کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے۔ حمید لطیف کے بعد شالیمارہسپتال  کی مریضہ حنا کنول کی ڈینگی بخار میں مبتلاہونے کی تصدیق کردی گئی۔ واضح رہے گزشتہ روز حمید لطیف ہسپتال میں شاہین آفریدی کو ڈینگی بخار کی تصدیق کی گئی۔