سٹی 42: گلبرگ کالج برائے خواتین کی طالبہ کے اغواء کا معاملہ حل نہ ہوسکا ۔
3روز قبل اغوا ہونے والی 19 سالہ طیبہ کا تاحال سراغ نہ لگ سکا ۔پولیس کے مطابق بھائی سعید کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
طالبہ کالج پڑھنے کیلئے آئی تھی جو واپس نہ گئی،طالبہ کی بازیابی کیلئے تمام کوششیں کی جارہی ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App