ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان رواں برس او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی میزبانی کرے گا

پاکستان رواں برس او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی میزبانی کرے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس، او آئی سی ویمن کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔ 

 ترجمان دفتر خارجہ  کے مطابق پاکستان رواں برس 12 اور 13 جولائی کو او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی میزبانی کرے گا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے تیاریوں پر اطمینان،متعلقہ وزارتوں کو اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی ۔ 

کامیاب اور نتیجہ خیز کانفرنس کے لیے تمام اداروں کو مؤثر کردار ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ 

اجلاس میں قانون، آئی ٹی، انسانی حقوق اور دیگر وزارتوں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے ۔