سٹی 42:24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 227 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آ کر مجموعی طور پر 281افراد زخمی ہوئے۔100 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ۔
180معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی ۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔