سٹی 42: مارکیٹ میں آٹا وافر مقدار میں موجود ہے۔
ترجمان محکمہ خوراک پنجاب کے کہا آٹا کی عدم دستیابی کی رپورٹ حقائق کے منافی ہے،لاہور میں کل دس کلو کے 21ہزار143تھیلے سپلائی کئے گئے۔بیس کلو والے 18ہزار74 تھیلوں کی سپلائی یقینی بنائی گئی۔
کل پندرہ کلو والے 1لاکھ56ہزارتھیلے مارکیٹ تک پہنچائے گئے۔فیلڈ اور سروے ٹیم اس وقت مارکیٹ میں آٹا چیک کر رہی ہیں ۔ مارکیٹ میں آٹے کی ڈیمانڈ بھی نسبتا کم ہے ۔گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنے سے آٹے کی سپلائی بہترین ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App