ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ . جمعرات 30اپریل ،2026

پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ . جمعرات 30اپریل ،2026
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ  - جمعرات30اپریل ،2026

نام پھل

معیار وزن ریٹ
سیب کالا کولو  پہاڑی درجہ اول فی کلو 435 روپے
امرود درجہ اول فی کلو 190 روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 215روپے
آڑو درجہ اول فی کلو 200روپے
گرما درجہ اول فی کلو 130روپے
اسٹابری   درجہ اول فی کلو

250 روپے

سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ .جمعرات 30اپریل ،2026

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 20روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 55روپے
لہسن چائنہ فی کلو 570روپے
لہسن دیسی فی کلو 130 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 60روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 70روپے
لیموں دیسی  فی کلو 305 روپے
مٹر درجہ اول فی کلو 170 روپے