ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے اتنخابات؛ الفتح گروپ بازی لے گیا

آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے اتنخابات؛ الفتح گروپ بازی لے گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن سکول ایجوکیشن انتخابات  میں الفتح گروپ نے میدان  مار لیا 
الفتح گروپ کے صدر   مبشر علی خان 207 ووٹ لے کر جیت گئے عاصم محمود  208 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئےمیاں تیمور 205 ووٹ لے کر  ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے   ،211 ووٹ لے کر زین عابد پریس سیکرٹری  منتخب ہوئے

 کلرک ایسوسی ایشن کے نمائندوں اور ممبروں نے جیتنے والوں کو  مبارک باد دی