سٹی 42: اسلام آباد یونائیٹڈ لاہور قلندرز کے ہدف کا تعاقب کرتے کرتے بکھرنے لگے
اسلام آباد یونائیٹڈ لاہور قلندرز کے دیے گئے 210 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تیرویں اوور میں 6 وکٹیں گنوا بیٹھا ہے ، لاہور قلندرز کی بالنگ کے آگے یونائیٹڈ بکھرتی چلی جارہی ہے ۔
108 رنز پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے7 کھلاڑی آوٹ ہوچکے ہیں جس میں سے 10چوکے اور 6 چھکے لگے ہیں