سٹی 42: حافظ میاں محمد نعمان وزیر اعلیٰ پنجاب کے کوآرڈینیٹر پبلک افیئرزتعینات کردیے گئے
وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد حافظ میاں محمد نعمان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ،نوٹیفکیشن کی کاپی سیکرٹری ٹو سی ایم امپلی منٹیشن کو ارسال کر دی گئی،سیکرٹری ٹو کوآرڈینیشن اور پی ایس او ٹو سی ایم کو بھی نوٹیفکیشن بھجوادیاگیا
حافظ میاں محمد نعمان کو ایوان وزیراعلیٰ90شاہراہ میں دفتر بھی الاٹ کردیاگیا
