ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے کا سبزہ زار اور علامہ اقبال ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن 

ایل ڈی اے کا سبزہ زار اور علامہ اقبال ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ایل ڈی اے  نے  سبزہ زار اور علامہ اقبال ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن  کیا 

ایل ڈی اے نے  سبزہ زار سکیم کے این بلاک میں آپریشن کیا ،ایل ڈی اے ٹیموں نے سبزہ زار سکیم کے 15 بلاکوں میں آپریشن کیا،ایل ڈی اے ٹیمیں نےشاہراہوں کے ساتھ گلیوں میں بھی تجاوزات مسمار کر دیں،سبزہ زار سکیم میں آپریشن کی نگرانی ایڈیشنل ڈی جی یوپی مدثر احمد شاہ کر رہے تھے ،
ایل ڈی اے ٹیموں کا آج نیلم بلاک اور خیبر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن  کیا گیا ، ایل ڈی اے ٹیموں نے علامہ اقبال ٹاؤن کے 11 بلاکوں میں آپریشن کیا،ایل ڈی اے ٹیموں کی رہائشی علاقوں کے باہر سے تجاوزات، شیڈز اور تھڑے مسمار کردیے ، علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن کی نگرانی ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر مجتبی عرفات کر رہے  تھے 
ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا شہری پارکنگ شیڈ، تھڑے، پختہ سٹرکچر ہرگز نہ بنائیں،شہریوں سے درخواست ہے گھروں کے باہر بنی تجاوزات ازخود مسمار کردیں