سٹی 42: پنجاب یونیورسٹی کی مین واٹرسپلائی لائن پھٹ گئی
یونیورسٹی کےتمام شعبے ، دفاتراوررہائشی کالونیاں پانی سےمحروم ہوگئے،افسر ،ملازمین اور رہائشی پور ےدن سے پانی سے محروم ہیں ،ملازمین کا کہنا ہے کہ واٹرسپلائی لائن کی خرابی کےباعث صبح سےپانی دستیاب نہیں ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App