ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر دھماکہ،5 افراد جاں بحق

راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر دھماکہ،5 افراد جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : لاہور میں گیس سلنڈر دھماکے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

لاہور کے علاقے 32 چوک شیل پمپ پر گیس فلنگ کی دکان میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلنگ کے دوران ایک سلنڈر پھٹا، جس کے بعد آگ نے پوری دکان کو لپیٹ میں لے لیا۔

Ansa Awais

Content Writer