ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک

 کاہنہ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: کاہنہ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک
ہلاک ڈاکو کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی،پولیس
پولیس نے ہلاک ڈاکو کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دی
ہلاک ڈاکو کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوا ،پولیس
ہلاک ڈاکو سے متعلق کریمنل ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے،پولیس