فاران یامین:ستوکتلہ انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس کی کارروائی، شہری کی گاڑی چوری کرنے والے ملزمان گرفتار۔
ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ شہری عدنان فیملی کے ساتھ جوہر ٹاؤن کھانا کھانے آیا تھا، شہری عدنان نے ہوٹل کے ساتھ بینک کے سامنے گاڑی پارک کی۔
چور نے بڑی چالاکی کے ساتھ گاڑی سٹارٹ کی اور فرار ہو گیا،گرفتار ملزمان میں مقصود اور عبدالغفور شامل ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔