راودلشاد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لبرل پارٹی کینیڈاکے مارک کارنی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں ’لبرل پارٹی کینیڈاکے مارک کارنی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی‘ ، وزیر اعلی مریم نواز شریف کا مارک کارنی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مریم نواز نے کہا امید ہے مارک کارنی کی قیادت میں پاک کینیڈا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔