ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ریلی پر نوٹس جاری کردیا  

Election commission,issued notice,Pakistan,Tehrek e insaf,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی ریلی پر نوٹس لے لیا۔

الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ تحریک انصاف کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیاگیا،جلسے، جلوسوں اور ریلیوں کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت لینا ضروری ہے ۔

 یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے یکم مئی کو لاہور میں لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے۔