سٹی 42:فیصل آبادپولیس کواغواکےمقدمہ میں مطلوب اشتہاری ڈولفن سکواڈنےگرفتارکر لیا
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے کاچھہ روڈ سے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم اغواکے مقدمہ میں فیصل آباد پولیس کو مطلوب ہے۔ ملزم کیخلاف فیصل آباد تھانہ صدر میں خاتون کے اغواکا مقدمہ درج ہے۔
ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور میں روپوش تھا۔ملزم عمران کارروائی کیلئے چوکی سبزی منڈی کے حوالے کردیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App