سٹی 42: شمالی چھاؤنی سےسپیشل برانچ کاسابقہ اہلکارمنشیات فروشی کرتےگرفتار ہوگیا
پولیس کے مطابق ملزم ساجد کے قبضے سے لاکھوں مالیت کی آئس برآمد ہوئی ۔
ملزم ساجد کیخلاف لڑکی کے اغوا کا بھی مقدمہ درج ہے۔
پولیس نے سابق اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App