ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھریلوصارفین کیلئےایل این جی کی بنیادپرفلیٹ ریٹ مقرر

گھریلوصارفین کیلئےایل این جی کی بنیادپرفلیٹ ریٹ مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی حکومت نےگھریلوصارفین کیلئےایل این جی کی بنیادپرفلیٹ ریٹ مقررکردیا
ایل این جی کی بنیاد پر ہونیوالے کنکشنز کیلئےسلیب ریٹ نہیں لاگو ہوگا، ایل این جی کی بنیاد پر کم از کم بلز1ہزار 900 روپے تک چارج ہو گا۔
صارفین کے لئے ہر ماہ ایل این جی کی قیمت کی بنیاد پر بلنگ کی جائےگی،ایل این جی کی قیمت کم ہونے پر صارفین کے لئے بل بھی کم کیا جائےگا
ایل این جی کی قیمت کا تعین انٹرنیشنل مارکیٹ اور ڈالر ریٹ پر ہوتا ہے۔حکومت کیجانب سےایل این جی کی بنیاد پر گھریلو کنکشن لگانے کی منظوری دی گئی