ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل ٹاؤن پولیس کی کارروائی ؛2اشتہاریوں سمیت 5 ملزم گرفتار

 ماڈل ٹاؤن پولیس کی کارروائی ؛2اشتہاریوں سمیت 5 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس  جرائم پیشہ عناصر کیخلا ف ایکشن میں آگئی،5 ملزم گرفتار کرلیے 
 2 منشیات فروش ،2 اشتہاری سمیت 5 ملزم گرفتار کیے ، گرفتار ملزمون  کو دوران پٹرولنگ اور خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔
ملزموں  سے مجموعی طور پر 50 لیٹر شراب، 1 کلو 400 گرام چرس و پستول برآمد ہوئی ۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن  کے مطابق گرفتار ملزموں  کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے  ،انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا ،