ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مزید 8 یوٹیوبرز ، سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی شامت آگئی

مزید 8 یوٹیوبرز ، سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی شامت آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:سوشل میڈیاپربیٹنگ ایپس کی پروموشن کےکیس میں اہم پیشرفت، مزید 8 یوٹیوبرز ، سوشل میڈیا انفلوئنسرز  کیخلاف مقدمات درج کرنیکافیصلہ۔

مزید 8 یوٹیوبرز کیخلاف مقدمات کیلئےلیگل ڈیپارٹمنٹ سےرائےطلب کرلی گئی، سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ابتک 8یوٹیوبرزکیخلاف مقدمات کااندراج کرچکی۔

مقدمات میں سعد الرحمان اور مدثر حسین کو گرفتار کیا گیا۔

رجب بٹ ، ندیم نانی والا ، اقرا کنول ، انس علی سمیت 8یوٹیوبرزپرمقدمہ درج ہے، جن یوٹیوبرز کیخلاف مقدمات درج ہیں انکی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔