ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 یکم اکتوبرسےبغیرفٹنس سرٹیفکیٹ ہیوی گاڑیاں شہر میں داخل نہیں ہوسکیں گی

 یکم اکتوبرسےبغیرفٹنس سرٹیفکیٹ ہیوی گاڑیاں شہر میں داخل نہیں ہوسکیں گی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:سموگ کی روک تھام کے لئے سی ٹی اولاہورڈاکٹراطہروحیدنےبڑاقدم اٹھا لیا۔
 سی ٹی اولاہورڈاکٹراطہروحیدنے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کیخلاف بڑےپیمانےپرکریک ڈاؤن کاحکم دیتے ہو فنٹس سرٹیفکیٹ کےبغیرگاڑیوں کاشہرمیں داخلہ ممنوع قراردینے کی ہدایت کر دی۔
سی ٹی او کے مطابق یکم اکتوبرسےبغیرفٹنس سرٹیفکیٹ ہیوی گاڑیاں شہرداخل نہیں ہوسکیں گی،موٹروہیکل آرڈیننس1965کےسیکشن39کےتحت کارروائی ہوگی۔
ڈاکٹراطہروحید نے بتایا کہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کیخلاف بڑےپیمانےپرکریک ڈاؤن کرنے جا رہے ہیں،یکم جنوری سےتاحال دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے 26301 چالان کئے جا چکے ۔
 انہوں نے کہا کہ فضائی آلودگی مختلف بیماریوں کوجنم دیتی ہے ،سموگ سے بچاو کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا ۔