ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حاشر وڑائچ :وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورآڈیو لیک کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس پرسماعت کی اوروارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد سیشن کورٹ نے کیس کی مزید سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی۔

علی امین گنڈا پور کیساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوا،علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے۔